Muhammad Quli Qutb Shah ki jeevan kahani is a short and precise biography of Quli Qutb Shah written specifically for children by Viqar Khaleel, an author from Hyderabad, India.
محمد قلی قطب شاہ سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان اور اردو زبان کے سب سے پہلے صاحبِ دیوان شاعر تھے۔ انہوں نے شہرِ حیدرآباد کی تعمیر کر کے اسے اپنا دار السلطنت بنایا۔ بچوں کے لیے لکھی گئی یہ کتاب قلی قطب شاہ کی زندگی کے واقعات کو آسان زبان اور مختصر و جامع انداز میں پیش کرتی ہے۔
show more